ضمنی انتخاب میں جیت،نوازشریف میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا،حکومت کیلئے بڑی مشکل

لندن(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اللہ کےفضل سےتمام ریاستی بربریت کے باوجود ضمنی انتخابات میں ووٹ کوعزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی ہے۔عوام نے دھاندلی کے زریعے

مسلط شدہ نااہل حکومت کومسترد کردیا ہے،وہ دن دور نہیں جب غربت بیروزگاری مہنگائی کے نتیجے میں عوامی غضب سیلیکٹرز/سیلیکٹڈ کو اسی ووٹ کے زریعےشکست دے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.