کون آگے اور کون ہے پیچھے۔ ؟ این اے 75 ضمنی الیکشن!پہلا غیر حتمی نتیجہ آگیا، کون آگے ہے؟ بڑی خبر

ڈسکہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 کے پولنگ سٹیشن نمبر 254 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے ۔یہاں مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار 228 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی 93 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔مذکورہ پولنگ سٹیشن پر مذہبی جماعت ٹی ایل پی کے امیدوار محمد خیل سندھو نے 24 ووٹ حاصل کیے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.