مولانا طارق جمیل کون سا برینڈ لانچ کرنے والے ہیںمداحو ں کے لئے بڑی خبر

مولانا طارق جمیل کون سا برینڈ لانچ کرنے والے ہیںمداحو ں کے لئے بڑی خبر لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنےکا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے مولانا کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد کُرتا اور شلوار قمیض کا برانڈ لانچ کریں گے۔

مولانا طارق جمیل کے ترجمان شبیر احمد عثمانی کا کہنا تھا کہ یہ برانڈ کب لانچ کیا جائے گااس بارے میں ابھی نہیں بتا سکتا البتہ اپنی ثقافت سے جڑے رہنے کے لیے مولانا کرتا اور شلوار قمیض کا برانڈ لانچ کریں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.