لاہور کے ایک میاں بیوی نے بینک کےلاکر سےکروڑوں روپے کاکا سونا نکلوایا ، اب ان کی کار گھر کے گیٹ پر ہی پہنچی تھی کہ ایک ایسا واقعہ پیش آگیا جس نے پولیس کی بھی دوڑیں لگوا دیں

لاہور کے ایک میاں بیوی نے بینک کےلاکر سےکروڑوں روپے کاکا سونا نکلوایا ، اب ان کی کار گھر کے گیٹ پر ہی پہنچی تھی کہ ایک ایسا واقعہ پیش آگیا جس نے پولیس کی بھی دوڑیں لگوا دیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکوئوں نے میاں بیوی سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا ہے۔ پولیس کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق تون اور اس کا شوہر بینک کےلاکر سے سونا نکلوا کر اپنی کار پر گھر پہنچے ہی تھےکہ

موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نےگھر کے گیٹ پرانہیں لوٹ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری زارون کی مدعیت میں 2 ڈاکوؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے ٹریس کر رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.