مشن سینیٹ الیکشن،جہانگیر ترین پھر سے ایکشن میںآگئےکل فیصل آباد میں کیا ہونے والا ہےآن کی آن میں ساری سیاسی صورتحال تبدیل ہو گئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی اہم شخصیات نے پارٹی رہنما جہانگیر ترین سے رابطے کیے ہیں اور کل ایک اہم ملاقات ہونے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین سے ملاقات کےلئے کل اہم شخصیات فیصل آباد کا رخ کریں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اورگورنر پنجاب چودھری سرور کل فیصل آباد جائیں گے۔جبکہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب

کے ہمراہ ہوں گے۔ اس ملاقات میں ایم این اے راجہ خرم شہزاد اور راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر بھی ملاقات میں موجود ہوں گے۔ اس موقع پروزیر

اعلیٰ پنجاب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.