بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کی ہم شکل مسلمان ڈاکٹر۔۔۔ اس قدر مماثلت دیکھ کر آپ حیران ہوجائیں گے

بالی ووڈ ادکارہ ایشوریہ رائے بچن جن کابلاشبہ خوبصورتی اوراداکاری میں کوئی ثانی نہیںان کی ایک ہم شکل مسلمان ڈاکٹرلڑکی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہیں۔پہلی نظرمیں دیکھنے والے افرادان کوایشوریہ رائے ہی سمجھنے لگ جاتے ہیں۔ ایشوریہ رائے کی اس ہمشکل خاتون کانام آمنہ عمران ہےان کے بارے میں انٹرنیٹ پراتنی زیادہ معلومات میسرنہیںلیکن اتنی تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ وہ مسلمان اورپیشے سے ڈاکٹرہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.