سینیٹ الیکشن:اپوزیشن کو کیا بڑا سرپرائز ملنے والا ہے ؟ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینےوالی تفصیلات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اب قصہ پارینہ بن چکی ،سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائزدیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی،منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کوحلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا ،عثمان بزدارنے ارکان اسمبلی کومسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں سیاسی اموراورسینیٹ انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی،

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ حلقوں کے مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل بنا لیا،منتخب نمائندوں کی مشاورت سے مسائل حل کریں گے،ان کاکہناتھا کہ عوام صرف ترقی اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں،قوم کو انتشار کی سیاست میں کوئی دلچسپی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.