سٹیج سے گرکرشدیدزخمی ،ہسپتال منتقل کردیاگیا

ڈسکہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری سٹیج سے گر کر زخمی ہوگئیں۔مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ڈسکہ میں میدان سجا رکھا ہے، جلسے سے مریم نواز سمیت ن لیگ کی مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔ اسی جلسے سے پہلے عظمیٰ بخاری سٹیج سے اترتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔ وہ سٹیج سے اتر رہی تھیں

کہ سیڑھیاں پھسلنے سے نیچے آگریں۔ عظمیٰ بخاری کو زیادہ شدید چوٹیں تو نہیں آئیں البتہ انہیں ایک نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.