سونے کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی کی خبر

کراچی (ویب ڈیسک)سونے کی قیمت میں پھر کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23ڈالر فی اونس کی کمی سے 1842ڈالر سے کم ہو کر 1819ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کیکمی سے ایک لاکھ 11ہزار 800روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت 685 روپے کی کمی سے

95ہزار 165 روپےہو گئی لیکن اس کے برعکس چاندی کی قیمت 10روپے فی تولہ کے اضافے سے 1400روپے فی تولہ ہو گئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.