پسماندہ علاقوں کی قسمت بدلنے کا وقت ۔۔۔!!! وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شاندار قدم اٹھا لیا ، ہر کوئی دعائیں دینے پر مجبور

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی یکساں ترقی تحریک انصاف کانصب العین ہے، ماضی میں جنوبی پنجاب کے فنڈز کو مخصوص شہروں پر خرچ کیا گیا،جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ

پنجاب میں سیاحت کابہت پوٹینشل ہے،شعبہ سیاحت کو ترقی دے کر معیشت کو مستحکم کیاجاسکتا ہے۔ماڑی کوہ سلیمان چولستان میں سیاحت کو فروغ دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ سیاحت کے فروغ سے علاقے کی قسمت بدلے گی ۔اب کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.