جہانگیر ترین کے ساتھ معاملات طے ہونے کی خبریں ۔۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کبھی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں کیا، پیسے نہیں تعلقات کی بنیاد پر الیکشن لڑتے ہیں، ہم آئین اور قانون پر یقین رکھتے ہیں اور یہ ادارہ آئین کے اندر رہتے ہوئے کام کرے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، پی ڈی ایم کے تمام فیصلے اتفاق رائے سے کئے جاتے ہیں، جہانگیر ترین میرے عزیز ہیں لیکن سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ہفتہ کو سابق

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 2008 میں متفقہ وزیراعظم نامزد ہوا تھا اور اپوزیشن نے بھی مجھے ووٹ دیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.