2 دبنگ سیاستدان تحریک انصاف میں شامل! پارٹی نے ٹکٹس بھی جاری کر دیں

وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ اورچیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر کوسینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اوردونوں کو سینٹ میں لانے کیلئے پارٹی ٹکٹس بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جس پر حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر بھی وزیراعظم عمران خان کے کارواںکا حصہ بن گئے،دونوں نے باقاعدہ پی ٹی آئی کو جوائن کرلیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس وقت دونوں شخصیات مختلف عہدوں پر حکومت کیساتھ کام کررہی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.