جوکوئی نہ کرسکاوہ عمران خان نے کردکھایااپوزیشن جماعتیں منہ دیکھتی ہی رہ گئیں ،اہم خبر سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا، اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا۔وزیراعظم نے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں خود حصہ لینے اور ہر ہفتے شجر کاری کی بڑی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے شیڈول ترتیب دیدیا۔ صوبوں میں شجر کاری تقاریب کا مقصد لوگوں میں پودے لگانے کا رجحان پیدا

کرنا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا، مینگروز زہریلی آب و ہوا جزب کرکے سمندری الودگی سے بچانے کا سبب بنتے ہیں، پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور بلوچستان میں زیتوں پودوں کی شجرکاری مہم اسلام آباد، آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں آب و ہوا کی مناسبت سے پودے لگانے جائیں گے، ذرائع وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت موسمیاتی تبدیلی صوبائی حکومت کو آگاہ کرے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.