اداکارہ میاخلیفہ کا پریانکاچوپڑاپرطنز،پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ،وجہ کیا بنی ؟خبر پڑھ کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ منتظرہیں کہ بھارتی کسانوں کے احتجاج پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کب اپنی خاموشی ختم کریں گی۔گزشتہ 2 ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں اب بین القوامی سطح پرآوازیں اٹھ رہی ہیں۔ بھارتیانتہا پسند ابھی امریکی گلوکار ریحانہ سے بھی نہ نمٹنے پائے تھے کہ میا خلیفہ نے بھی معاملے میں انٹری دےدی۔سماجی رابطوں کی سائٹ

ٹوئٹرپرمیا نے طنزیہ انداز میں پریانکا کو ان کے شوہرکے حوالے سے مخاطب کرتے ہوئے لکھا ” میں متجسس ہوں کہ مسز جوناس کسانوں کے معاملے پر کچھ بولنے والی ہیں ؟ پریانکا کی خاموشی گزشتہ سال اگست میں لبنان دھماکوں پرشکیرہ کی خاموشی جیسی ہے”۔شکیرہ کے دادا دادی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.