سینیٹ الیکشن: چودھریسینیٹ الیکشن: چودھری پنجاب میں اپنی چودراہٹ چمکانے کو تیار ، کس کس سے رابطے شروع کردیئے؟ بڑا سیاسی تہلکہ پنجاب میں اپنی چودراہٹ چمکانے کو تیار ، کس کس سے رابطے شروع کردیئے؟ بڑا سیاسی تہلکہ

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ اتحادی جماعتیں اورپی ٹی آئی مل کر سینیٹ الیکشن لڑیں گے،پنجاب میں مطلوبہ نتائج کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ چودھری پرویز الٰہی کاکہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاست کارخ تبدیل ہوگیا،اپوزیشن بھی امیدواروں کا انتخاب کر رہی ہے،سینیٹ الیکشن سیاست میں نیا رخ متعین کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.