شدید بارشیں کب سے آپ کی مہمان بن رہی ہیں

ملک میں گرد آلود ہوائیں جھکڑ، گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی خبر سنا دی، موسم نے ایسی کروٹ لی کہ کسان پریشان، کھیت کھلیانوں میں پڑی فصل کو نقصان کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر میں گرد آلو داور گھن گھورگھٹائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش،سنسناتی ہواﺅں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارشوں کی خبر سنا دی۔ کشمیر پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد میں بارش کا امکان ہے جبکہ ڈی آئی جی خان، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ڈوژنوں میں آندھی کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2روز تک وقفہ وقفہ سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حالیہ بارشوں سے کسانوںپہلے ہی پریشان، مزید بارشوں سے کھلیانوں میں تیار فصل کو مزید نفصان کا خدشہ ہے۔ غیرمعمولی بارشوں اور ژالہ باری نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کشمیر پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد میں بارش کا امکان ہے جبکہ ڈی آئی جی خان، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ڈوژنوں میں آندھی کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ لاہور سمیت ملک بھرمیں گرد آلو داور گھن گھورگھٹائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش، سنسناتی ہواﺅں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارشوں کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2روز تک وقفہ وقفہ سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حالیہ بارشوں سے کسانوںپہلے ہی پریشان، مزید بارشوں سے کھلیانوں میں تیار فصل کو مزید نفصان کا خدشہ ہے۔ غیرمعمولی بارشوں اور ژالہ باری نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.