آصف زرداری کے دورمیں ایشوریا رائےنے کتنے کروڑ روپے میں رات ایوان صدرمیں گزاری تھی

بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کے پاکستان آکر رات گزارنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رپورٹ پیپلزپارٹی کے سابق دور حکومت کی ہے جب ایوان صدر میں کوئی تقریب تھی اور اس میںایشوریارائے کو پرفارم کرنے کی خاطر بلوایا گیا تھا۔ یہ رپورٹ ملک کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دی تھی۔ انھوںنے کہا کہیہ آصف علی زرداری کا دور صدارت تھا۔ اور ایک رات شراب اور شباب کی محفل سجی ۔

جس میں بڑے بڑے اشرافیہ مدعو تھے۔ بھارت سے سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کو پرفارم کرنے کےلئے بلوایا گیا اور انھوںنے رات کی پرفارمنس کےلئے 10کروڑ روپے کا معاوضہ مانگ لیا۔ ایشوریا رات کو ہی خصوصی طیارے پر اپنی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں ۔ رات بھر انھوںنے پرفارمکیا ۔ اور پھر صبح منہ اندھیرے ہی واپس چلی گئیں۔اس طرح قومی خزانے کو یہ رات 10کروڑ روپے میں پڑی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.