تنخواہیں او ر پنشن دونوں 50فیصد بڑھانے کا فیصلہ ہو گیا وزیراعظم چند دنوں میں کیا اعلان کرنے والے ہیں بڑی خبر آگئی

تنخواہیں او ر پنشن دونوں 50فیصد بڑھانے کا فیصلہ ہو گیا وزیراعظم چند دنوں میں کیا اعلان کرنے والے ہیں بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد کے ہارڈ شپ الائونس یا مہنگائی الائونس کی تجویز دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے آئندہ ماہ وزیر اعظم کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹیوں نے وفاقی

ملازمین کے ہائوس رینٹ ، کنوینس ا لائونس اور میڈیکل الاونس میں اضافہ کی سفارشات تیار کی ہے جبکہ
صوبائی ملازمین کے ہائوس رینٹ ، کنوینس الائونس اور میڈیکل الائونس میں اضافہ کی سفارشات کو حتمی شکل دیا جارہاہے ۔ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ، تنظیمی ڈھانچے میں اصلاحات کے درمیانی مدت کی سفارشات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ اس حوالے سےکی گئی سفارشات کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حصہ بنایا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.