کورونابے قابو۔۔نئی پابندیاں عائدکیا سکول دوبارہ بند ہو نے جا رہے ہیں ؟بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

کورونابے قابو۔۔نئی پابندیاں عائدکیا سکول دوبارہ بند ہو نے جا رہے ہیں ؟بڑی بریکنگ نیوز آ گئی
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے دارالحکومت ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کورونا کی

روک تھام کے لیے اتوار کے روز سے نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابقگی جب کہ ریسٹورینٹس، ہوٹلز، پارکوں اور پبلک بیچز پر 60 فیصد تک عوام کو آنے کی اجازت ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق نجی بیچز اور سوئمنگ پولز میں 50 فیصد تک افراد کو آنے کی اجازت ہوگی جب کہ ہیلتھ فٹنس کلب میں بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ 50 فیصد افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.