خطرناک حادثہ۔۔شدید زخمی مریم نواز کی بیٹی کی حالت اب کیسی ہے؟ کارکنوں سے دعا کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف کی بڑی صاحبزادی مہر النسا حادثے میں زخمی ہو گئیں، آئی سی یو میں روبہ صحت ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز کی بڑی صاحبزادی کو لاہور میں سر پر شدید چوٹ آنے پر ہسپتال لے جایا گیا

جہاں ان کی سرجری ہوئی۔انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہمہر النساء اس وقت آئی سی یو میں ہیں، تاہم الحمداللہ اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے کی وجہ سے مریم نواز شریف کی حیدر آباد روانگی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اپیل ہے کہ مہر النساء کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.