بگ باس شو میں بھارتی اداکارہ نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ سلمان خان کا غصہ حدیں چھوگیا، فوری طور پر نکل جانے کا کہہ دیا

ممبئی (مانیڑنگ ڈیسک)بگ باس شو سیزن 14میں سلمان خان نے راکھی ساونت کو کھری کھری سناڈالیں اور شوسے جانے کا کہہ دیا۔رئیلٹی شوبگ پاس اپنے متنازعہ مواد کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔ اور جوشیلے اور جھگڑالو سلمان خان اس شوکے میزبان ہیں۔ شو کے دوران راکھی ساونت کی جانب سے کچھ عجیب و غریب حرکتیں کی گئیں جس

پر شو میں شریک دوسری کنٹیسٹنٹ روبینہ نے راکھی کی ان حرکتوں کا انتظامیہ کو قصوروار قرار دیتے ہوئے

کہا کہ شو بنانے والے راکھی ساونت سے یہ سب کانٹینٹ کے لیے کروارہے ہیں۔بس یہ بات سن کر سلمان خان اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پائے بھڑک اٹھے، سلمان خان نے انتہائی غصے سے چلاتے ہوئے کہا کہ آپ کے جذبات جذبات ہیں اور ہمارے جذبات کنٹینٹ ہیں، کیا میں یہ سب کنٹینٹ کے لیے کررہا ہوں، بھاڑ میں گیا کنٹینٹ جو حرکتیں آپ لوگ کررہے ہیں وہی ہم دکھارہے ہیں لیکن آپ لوگ مذاق ارائیں گے، شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو۔صرف یہی نہیں بلکہ سلمان خان نے ادکارہ راکھی ساونت کو بھی تمام حدیں پار کرنے پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکتی تو شو کو آپ کی ضرورت نہیں، سلمان خان نے بگ باس کے گھر کا دروازہ کھولا اور راکھی ساونت سے کہا کہ اگر آپ چاہیں تو یہاں سے جاسکتی ہیں۔ کہا کہ شو بنانے والے راکھی ساونت سے یہ سب کانٹینٹ کے لیے کروارہے ہیں۔بس یہ بات سن کر سلمان خان اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پائے بھڑک اٹھے، سلمان خان نے انتہائی غصے سے چلاتے ہوئے کہا کہ آپ کے جذبات جذبات ہیں اور ہمارے جذبات کنٹینٹ ہیں، کیا میں یہ سب کنٹینٹ کے لیے کررہا ہوں، بھاڑ میں گیا کنٹینٹ جو حرکتیں آپ لوگ کررہے ہیں وہی ہم دکھارہے ہیں لیکن آپ لوگ مذاق ارائیں گے، شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو۔صرف یہی نہیں بلکہ سلمان خان نے ادکارہ راکھی ساونت کو بھی تمام حدیں پار کرنے پر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکتی تو شو کو آپ کی ضرورت نہیں، سلمان خان نے بگ باس کے گھر کا دروازہ کھولا اور راکھی ساونت سے کہا کہ اگر آپ چاہیں تو یہاں سے جاسکتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.