گاڑی مالکان کی ساری پریشانی ہی ختم ہو گئی گاڑیاں بائیو میٹر ک کے ذریعےمالکوں کے نام ٹرانسفر ہوں گی یہ سہولت کتنے دنوں بعد شروع ہو گی ، شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے کئی مسائل سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح ای چالان میں بھی کئی طر ح کے مسائل سامنے آئے ہیں۔ ان سبھی معاملات کو دیکھتے ہوئے گاڑیوں کو بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے مالکان کے نام پر ٹرانسفر کردیا جائے گا۔ پنجاب میں بائیو میٹرک کے چھ ہزار مراکز ہیں

جن میں سے صرف لاہور میں 300سنٹرز قائم ہیں۔ اوپن لیٹر کی وجہ سے گاڑیوں کی چوری کے واقعات بڑھ

گئے تھے اسی طرح فروخت کے باوجود چالان پرانے مالکوں کو بھیج دیا جاتا تھا۔یہ مسائل اسی چالان کی وجہ سے تھے۔ اسی طرح ای چالان میں بھی بہت سی شکایات سامنے آئیں کہ گاڑی یا موٹر سائیکل فروخت کرنے کے باوجود چالان پرانے مالک کے گھر بھجوایا جا رہا تھا۔محکمہ ایکسائز 31 مارچ تک بائیو میڑک کے بغیر گاڑیوں کو ٹرانسفر کرے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.