بریکنگ نیوز۔۔ اربوں ڈالرز کی امداد تو برقرار ہوہی گئی تھیوزیراعظم اور یو اے ای کے ولی عہد کے درمیان رابطہ ہو گیااب دونوں ملک مل کر کیا کرنے والے ہیں، شاندار خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات میں گزشتہ چند روز سے انتہائی اہم پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے رابطہ کر لیا ہے ۔رابطے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ

کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور علاقائی و عالمی امور پر بھی غور کیا گیا۔ یہاں واضح رہے کہ کچھ روز قبل ہی اہم خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کیساتھ تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کی اربوں ڈالرز کی امداد برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.