مجھ سےتو بیٹھا بھی نہیں جارہا انوشکہ شرما نےسب کے سامنے ایسی بات کہہ دی جو کوئی اکیلے میں بھی نہ کرے

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اپنی شادی کے بعد سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ آج کل وہ فلم انڈسٹری سے غائب ہیں کیونکہ ان کے یہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے ۔ انوشکا اپنی مختلف نجی سرگرمیاں انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ۔دورانِ ح، مل انوشکا ہر کھانا بہت شوق سے پیٹ بھر کر کھا رہی

ہیں جن میں خاص طور پر شکرقندی، جو کا آٹا ، ہرے پتوں کی تمام سبزیاں، مچھلی، دودھ دہی اور دیگر ڈیری پراڈکٹس، دالیں، اناج اور بیریوں کو خوب استعمال کر رہی ہیں تاکہ وہ خود بھی صحت مند رہیں اور ان کا والا بچہ بھی صحت مند رہے۔ انوشکا چاہتی ہیں کہ ان کا بچہ اپنے والد کی طرح مضبوط بنے اس کے لئے وہ دیسی

گھی بھی استعمال کر رہی ہیں اور وزن کو بڑھانے سے روکنے کے لئے پھلوں کے شیک کا بھی استعمال کر رہی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ ایک کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں اور ہاتھ میں کھانے کا ایک پیالہ اور چمچ ہے۔ جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ: ” یہ وہ وقت تھا جب میں اس طرح آرام سے

بیٹھ کر کھانا کھا سکتی تھی ​​​​​​​ مگر اب تو نہ میں بیٹھ سکتی ہوں اور نہ کھا سکتی ہوں۔اداکارہ اپنے ماضی کے وقت کو یاد کر رہی ہیں کیونکہ دورانِ ح، مل انہیں بھی دیگر خواتین کی طرح مختلف پریگ، نین، سی مسائل کا سامنا ہے۔ انوشکا کی اس پوسٹ کو اب تک 28 لاکھ سے بھی زائد مداح لائک کرچکے ہیں۔ جس پر لوگوں نے مختلف پیار بھرے کمنٹس بھی کئے ہیں کسی نے کہا کہ کیوٹ لگ رہی ہیں تو کسی نے خیریت سے 9 ماہ گزرنے کی دُعا دے دی۔انوشکا گزشتہ کئی انسٹاگرام پوسٹ میں ح، مل سے متعلق معلومات بھی دیتی رہتی ہیں۔ واضح رہے کہ ان کی شادی اٹلی میں ویرات کوہلی سے 2017 میں ہوئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.