کترینہ کیف کواپنی شادی سے زیاہ کس کی شادی کی فکرستانے لگی ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے وکی کوشال کے ساتھ تعلقات کی خبریں کافی دنوں سے زیر گردش ہیں۔ لیکن اب یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ وکی کوشال نے اپنے بھائی کے لئے کترینہ کیف کی چھوٹی بہن کو پسند کرنا شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشال اپنے

رشتے سے پہلے اپنے بھائی اور بہن کے درمیان رشتہ قائم کرانا چاہتے ہیں۔ اس کے بارے میں کترینہ کیف کو بھی معلوم ہے۔اطلاعات ہیں کہ وکی کوشال کوشش کر رہے ہیں کہ ان کے بھائی سنی کوشال کترینہ کیف، انکی بہن ایزابیلا کیف اور دیگر اہلخانہ سے مل کر ان کو جان لیں۔اس بارے میں کترینہ کیف کی رضامندی بھی شامل ہے۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف، ایزابیلا کیف، وکی کوشال اور سنی کوشال اس حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک دوسرے کو جاننا پہچاننا چاہتے ہیں اس لئے گزشتہ چند ماہ کے دوران چاروں شخصیات کو اکثر ساتھ وقت گزارتے دیکھا گیا ہے۔37 سالہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ایزابیلا کیف کی عمر 30سال ہے اور وہ بھی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.