ٹک ٹاکر مسکان کس شرمناک کام میں شامل نکلی؟ ہوش اڑادینے والا انکشاف

گذشتہ روز کراچی میں معروف ٹک ٹاکر مسکان سمیت تین ٹک ٹاکرز کو ف، ائ، رنگ کر کے ق، ت، ل کر دیا گیا تھا۔ مسکان سمیت چار ٹک ٹاکر کے ق، ت، ل کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کی جانب سے کی جانے والی ابتدائی تحقیقات میں ٹک ٹاکر مسکان کے من، شی، ات ف، روش، ی

میں مل، وث ہونے کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی ویکی رپورٹ کے مطابق مسکان کی ل، اش کو گذشتہ رات اس کے والد کے حوالے کیا گیا جو ممکنہ طور پر مسکان کی ل، اش کی گھر لے جائے بغیر ہی قبرستان لے گئے جہاں مسکان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ مسکان کا پوس، ٹ، م، ارٹ، م جناح اسپتال میں کیا

گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مسکان کا پُرانا دوست عبد الرحمان مب، ینہ طور پر من، شی، ات ف، روش تھا جس پر مسکان کے ق، ت، ل کا شُبہ ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے قبل بھی عبد الرحمان نے صدام اور عامر نامی دو افراد کے ساتھ مسکان کے پاس ف، ائ، رنگ کی تھی۔ جس کے بعد ان کی صلح صفائی سائیں تنولی کے ڈیرے پر ہوئی تھی۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ مسکان نے قائد آباد تھانے میں ایک درخواست بھی دائر کی تھی کہ یہ مجھے دھم، کی، اں دے رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں

بتایا گیا کہ ٹک ٹاکر مسکان کی دوستی عامر سے پہلے عبد الرحمان سے تھی جس کے لیے وہ مبی۔ نہ طور پر ،، سپلائی کا کام بھی کرتی تھیں۔ ذرائع کے مطابق مسکان م ف، روش، ی کا باقاعدہ ایک س، رک، ٹ چلا رہی تھیں اور ذرائع کے مطابق وہ آئ، س سپلائی کرتی تھیں۔ اب سے کچھ دیر قبل چار ٹک ٹاکرز کے ق، ت، ل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گارڈن میں لڑکی سمیت 4 افراد کے ق، ت، ل میں مل، وث مل، زمان کی گرفتاری کے لیے 2 سینئر انسپکٹر کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس نے جاں بحق افراد کی کالز کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ق، ت، ل کے ش، بے میں پولیس کی جانب سے عبدالرحمان اور آصف نامی شخص کی تلاش میں قائد آباد، ل، ان، ڈھ، ی اور دیگر علاقوں میں چھ، اپ، ے

م جا رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.