نواز شریف کے قریبی ساتھی افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ، بڑی خبر

سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے جانثار ساتھی اعجاز حسین شاہ ح، ملے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے قصبہ بھیرہ کے علاقہ اسلام پورہ موڑ کے مسلم لیگ ن کے راہنما سابق وائس چیرمین یونین کونسل ڈھ پرگنہ اعجاز حسین شیرازی اپنی کار پر والدہ کبری بیگم کے

ہمراہ کہیں جا رہے تھے کہ ملکوال کے علاقہ چک 9 نہر سن پل پر مس لح موٹرسائیکل سواروں نے دیرینہ رنجش پر کار پر ان، دھا دھند فائ، رنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سابق وائس چیئرمین اعجاز حسین شاہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ اعجاز حسین کے ہمراہ گاڑی میں اُن کی والدہ بھی موجود تھیں، اعجاز حسین اپنی والدہ کے ہمراہ ڈیرہ سے گھر جا رہے تھے کہ مسل۔ ح افراد نے فائ، رنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائ، رنگ کے واقعہ میں اعجاز حسین کی والدہ زخ، می ہوئیں لیکن معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا ہے

کہ اعجاز حسین شاہ کی گاڑی پر فائ، رنگ اور ان کے ق، ت، ل مل، وث مل، زمان جاوید اقبال، عاصم اور محمد ریاض وغیرہ ملکوال چک 9 فرار کی جانب فرار ہو گئے۔ پولیس تھانہ ملکوال نے میت کوا سپتال منتقل کر کے پوسٹ، م، ارٹ، م کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور اعجاز حسین شاہ کے بھائی ریاض حسین شاہ کی مدعیت ح، ملہ آور تین نامزد جاوید اقبال،عاصم ،محمد ریاض اور تین نامعلوم کے علاہ ہ مشورہ کے سہیل ریاض سات مل، زمان کے خلاف زیر دفعہ 302/324/440/109/148/149ت پ مقدمہ ق، ت،ل و اقدام ق، ت، ل درج کرلیا۔ سابق وائس چیئرمین اعجاز حسین شاہ کو ان کے آبائی گاؤں اسلام پورہ موڑ بھیرہ سپرد خاک کیا گیا ۔ دوسری جانب ملکوال پولیس نے مقدمہ میں مل، وث مل، زمان کی گرفتاری کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.