’’ یہ دستاویزات سامنے آگئیں تو ہنگامہ بھرپا ہوجائے گا۔۔۔‘‘ عمران خان کے پاس کس کے اور کونسے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ملک میں ہنگامہ برپا کر دینے والی دستایزات موجود ہیں لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے وہ خاموش ہیں۔تفصیلات کے مطابق حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن دونوں کے لیے سب اچھا نہیں ہے۔عمران خان کے پاس ایسی ٹھوس دستاویزات موجود ہیں

۔اگر وہ منظرعام پر لے آئے تو پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو جائے گا لیکن مجبوریوں کی وجہ سے وہ انہیں سامنے نہیں لا سکتے۔اس طرح اپویشن کے معاملات کس کے ساتھ چل رہے ہیں وہ بھی نہیں بول سکتی۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے پچھلے دنوں ہلکا سا اشارہ دیتے ہوئے دو ملکوں کا ذکر کیا لیکن کہا میں ان کا نام نہیں بتا سکتا۔ہمیں دعا کرنی چاہئے پاکستان میں نظام صحیح طرح چلتا رہے۔نظام کو اندر سے ہی نہیں پاکستان کے باہر سے بھی خطرات ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.