وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھی۔۔پی ڈٰی ایم 26تاریخ کو کیا کرنے والی ہے، آج کی بڑی بریکنگ نیوز آگئی

سلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا اجلاس۔۔۔ پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کرے گی، پی ڈی ایم قیادت کا حتمی فیصلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کاسربراہی اجلاس پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ چک شہزاد اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریک

ہوئی ۔ پی ڈی ایم کے اجلاس میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی اور شیری رحمان ، نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور پرویز رشید بھی موجودتھے ۔ اس کیساتھ ساتھ قمر زمان کائرہ، سعد رفیق، ایاز صادق اور مریم اورنگزیب بھی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں شریک ہوئی جبکہ آفتاب شیرپاؤ، اویس نورانی، اکرم درانی، محمود اچکزئی، ساجد میر، ڈاکٹر مالک، امیر حیدر ہوتی، عبدالغفور حیدری نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں متفقہ طور سینیٹ کا الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں پی ڈی ایم قیادت نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کرے گی۔ اجلاس کے دوران تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی دوسرے جماعتوں کو قائل نہ کرسکی ۔ تحریک عدم اعتماد اور استعفوں کے معاملے پر سینیٹ الیکشن کے بعد فیصلہ ہوگا تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کاسربراہی اجلاس پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ چک شہزاد اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریک ہوئی ۔ پی ڈی ایم کے اجلاس میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی اور شیری رحمان ، نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور پرویز رشید بھی موجودتھے ۔ اس کیساتھ ساتھ قمر زمان کائرہ، سعد رفیق، ایاز صادق اور مریم اورنگزیب بھی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں شریک ہوئی جبکہ آفتاب شیرپاؤ، اویس نورانی، اکرم درانی، محمود اچکزئی، ساجد میر، ڈاکٹر مالک، امیر حیدر ہوتی، عبدالغفور حیدری نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں متفقہ طور سینیٹ کا الیکشن مشترکہ طور پر لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں پی ڈی ایم قیادت نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کرے گی۔ اجلاس کے دوران تحریک عدم اعتماد پر پیپلز پارٹی دوسرے جماعتوں کو قائل نہ کرسکی ۔ تحریک عدم اعتماد اور استعفوں کے معاملے پر سینیٹ الیکشن کے بعد فیصلہ ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.