یہ خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کےکس علاقے میں ہے ؟دم ہے تو جواب کمنٹ کریں ورنہ یہاں کلک کریں

یہ خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کےکس علاقے میں ہے ؟جہاں صارفین نے بہت سے دیگر اسٹیڈیمز کی تصاویر پوسٹ کیں وہیں گلگت بلتستان میں موجود ایک خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔بلند و بالا سحر انگیز پہاڑوں کے درمیان موجود اس کرکٹ گراؤنڈ کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ گلگت بلتستان کی وادی

نگر میں موجود ہے۔ قدرتی نظاروں کے درمیان موجود کرکٹ میدان کی خوبصورتی نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا ہے۔صارفین کا کہنا ہےکہ میدان میں بنیادی سہولیات موجود نہیں، اگر پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت اس پر توجہ دے تو اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.