345ارب روپے کی چوری ۔ شوگرملزمالکان کو سیاستدانوں کے بھی باپ نکلے، وزیراعظم کیا کرنےوالے ہیں ؟جانیے تفصیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر بارے اجلاس میں ٹیکس چھپانے کے قانون میں ترمیم نہ ہونے پر برہمی ظاہرکی ہے۔ وزیراعظم نےکہا کہ یہ کالا قانون تھا، اس حکومت میں دہرا معیار نہیں ہوگا، عوام کے ٹیکس کی تفصیلات پبلک ہیں تو شوگر ملز مالکان کی کیوں نہیں؟ اجلاس میں بتایا گیا کہ شوگر ملز

مالکان نے 345 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی ہے۔ وزیراعظم نے شوگر ملز کے دروازوں پر 15 روز میں سی سی ٹی وی کیمرےلگانے کی بھی ہدایت کردی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.