شہرقائد کے باسیوں کی مرادیں بھر آئیں،حکومت نے ایسی سروس فراہم کر دی گئی عوام خوشی سے نہال ہو جائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں رواں ماہ 40 بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق شہر میں رواں ماہ 2 روٹس پر 40 بسیں چلائی جائیں گی جس میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بسیں نجی شعبےکے تحت چلائی جائیں گی۔نجی کمپنی کے مالک کے مطابق شاہ فیصل، شارع فیصل،کورنگی اور داؤدچورنگی

– ۔تا ٹاور 2روٹ ہوں گے، آن لائن بکنگ یابس خالی ہونے پربراہ راست سفربھی ہوسکےگا جب کہ بسوں کی تعداد بتدریج اور روٹ بڑھائے جائیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.