وزیراعظم عمران خان نے کمال کردیا،غریب افراد کو ایسی فری سروس فراہم کردی گئی ، ہر کوئی دعائیں دینے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمرا ن خان نے شہری کی تجویز پر فوری ایکشن لے لیا ،سی ڈی اے کو ریڈزون کے اطراف کچی بستوںکے مکینوں کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہری تجویز دی جس پر وزیراعظم عمران خان نے

فوری حکم دیتے ہوئے سی ڈی اے افسران کو کہا کہ وفاقی دارالحکومت کے اندر قائم ریڈن زون میں کچی بستیوں کی خواتین ،بزرگوں اور شہریوں کوجوکندھوں پر لکڑیاں کاٹ کر لے جاتے ہیں اور اپنے چولہے جلاتے ہیں ان کو سی ڈی اے فوری ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرے اور یہ ٹرانسپورٹ سہولت بالکل فری ہونی چاہیے ۔سہولت سے شہریوں کو مسلم کالونی تک رسائی ہوگئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.