اداکارہ مونی رائے کاانتہائی شرمناک فوٹوشوٹ! تصاویرنے سوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا

ٹی وی کی ناگن رہ چکی اداکارہ مونی رائے اب بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا جادو بکھیر رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے پھر سے ایک فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس کی فینس کافی تعریفیں کررہے ہیں۔

مونی رائے نے بکنی پہن کر سوئمنگ پول میں انتہائی ب، ول ڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ تصویروں میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں۔تصویروں میں مونی رائے تو پول میں آرام کرتی نظر آرہی ہے ، لیکن انہیں دیکھ کر لوگوں کی نیند اڑگئی ہے۔اداکارہ ان تصویروں میں کسی جل پری سے کم نہیں لگ رہی ہیں ۔ ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس

کے سردی میں پیسنے چھوٹ رہے ہیں۔مونی رائے پہلے بھی اپنی قاتلانہ اداوں سے فینس کے ہوش اڑاتی آئی ہیں ، مگر اداکارہ کے نئے فوٹوشوٹ نے فینس کا دل جیت لیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.