یااللہ خیر،سعودی عرب میں دجال کاپہلااڈہ تیار کون کون سے فتنے اکٹھے کردئیےگئے؟حیرت انگیز انکشافات

سعودی ولی عہدسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے نیوم شہرمیں ملاقات کی۔نیوم شہرسعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے ویژن 2030کاحصہ ہے ۔اورآپ اس شہرکی تعمیرکے حوالےسے جان کرحیران ہوجائیں گےکہ محمدبن سلمان کرکیارہاہے اورکس کے ایجنڈے پرکام کررہاہے۔سینئرصحافی واینکرپرسن عمران رضاخان اس حوالے سے کہتے ہیں کہ نیوم وہ شہرہے جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی مرتبہ اپنے قدم رکھے۔اس شہرکاائیرپورٹ

وہ واحد ائیرپورٹ ہے جس میں پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی جہاز نے آکرلینڈ کیا۔ اسرائیل چونکہ گریٹراسرائیل بنانے کاخواہشمندہےجواس طرف گامزن ہے ۔نیوم شہرمحمدبن سلمان کاماسٹرپلان ہے۔اورمملکت کے تمام اموران کے کنٹرول میں ہیں۔یہ شہرمحل وقوع کے اعتبار سے بحیرہ احمرکے کنارے پرواقع ہے۔اوراردن اسرائیل اورمصرکی سرحدیں جس مقام پرقریب قریب ہیں اس پراسی شہرکوتعمیرکیاجارہاہے۔اس شہرسے نیچے کی طرف آئیں تومدینہ منورۃ آتاہے اورتھوڑ ا اورنیچے آئیں تومکہ مکرمہ آتاہے۔مکہ مکرمہ کیساتھ نیچے جدہ ہے اورجدہ کے ساتھ نیچے سمندرہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.