بھابی کی یہ عادت مجھے ایک آنکھ نہیں بھارتیابھیشیک بچن کی بہن نے ایشوریا رائے سے متعلق حیران کن بات کہہ دی

بھابی کی یہ عادت مجھے ایک آنکھ نہیں بھارتیابھیشیک بچن کی بہن نے ایشوریا رائے سے متعلق حیران کن بات کہہ دی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی بہن شویتا نندا نے اپنی بھابی ایشوریا رائے سے متعلق کہا ہے کہ انھیں ایشوریا کی کچھ باتیں پسند ہیں توکچھ باتیں ناپسند۔ کرن

جوہر کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شویتا نے صلاحیتوں اور جدوجہد کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرنے پر ایشوریا رائے کی تعریف کی۔کرن نے شویتا سے سوال کیا کہ انہیں ایشوریا رائے کی کس بات سے محبت ہے جس پر شویتا کا کہنا تھا کہ ایشوریا رائے سیلف میڈ، مضبوط عورت اور بہترین ماں ہیںکرن کی جانب سے پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں شویتا نے ایشوریا کی جانب سے ہمیشہ میسجز اور کالز کا جواب دیر سے دینے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی بہن شویتا نندا نے اپنی بھابی ایشوریا رائے سے متعلق کہا ہے کہ انھیں ایشوریا کی کچھ باتیں پسند ہیں توکچھ باتیں ناپسند۔ کرن جوہر کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شویتا نے صلاحیتوں اور جدوجہد کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کرنے پر ایشوریا رائے کی تعریف کی۔کرن نے شویتا سے سوال کیا کہ انہیں ایشوریا رائے کی کس بات سے محبت ہے جس پر شویتا کا کہنا تھا کہ ایشوریا رائے سیلف میڈ، مضبوط عورت اور بہترین ماں ہیںکرن کی جانب سے پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں شویتا نے ایشوریا کی جانب سے ہمیشہ میسجز اور کالز کا جواب دیر سے دینے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.