قیامت کی نشانی بیٹی کی سگے باپ کے ساتھ،،، ایک ناقابل یقین واقعہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں اپنے سگے باپ سے رشتہ ازواج میں منسلک ہونے کے لیے نے باپ اور بہن کے ساتھ مل کر اپنے بوائے فرینڈ کو اوپر پنچا دیا ڈیلی سٹار کے مطابق اس 31سالہ لڑکی کا نام امینڈا مک کلر ہے جس نے 11مارچ 2019ءکو اپنے 56سالہ باپ لیری مک کلر کے ساتھ رشتہ میں منسل ہوئی۔

اس کے ساتھ سارا تعلق قائم کیا اور شادی کی باقی رات اپنے بوائے فرینڈ کو اوپر پنچادیا۔ اس واردات میں امینڈا اور لیری کے ساتھ اینا میری نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ امینڈا کا باپ نہ صرف اپنی اولاد کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا بلکہ مک گوئر کا گھر بھی فروخت کرنا چاہتا تھا۔ عدالت نے لیری کو عمر قید اور امینڈ کو 40سال قید کی سزا سناکر جیل بھجوا دیا ہے جبکہ امینڈا کی بہن اینا کو آئندہ پیشی پر سزا سنائی جائے گی۔ ممکنہ طور پر اسے بھی ف40سال قید ہو سکتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.