یا اللہ خیر ملک کی بڑی یونیورسٹی پر کرونا کا بہت بڑا ح، ملہ تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

ادھر تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ہوا ہی تھا کہ ادھر گرلز کالج سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ اپوا گرلز کالج کی 28ارکان کی کرونا رپورٹ مثبت آگئی ہے۔اس سے پہلے سرسید گرلز کالج میں 58، شہید ملت کالج میں 21 افراد کورونا میں مبتلا پائے گئے تھے۔سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے

کالجوں میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ میں اب تک 3986 افراد کرونا وائرس کے باعث موت کے منہ میں جا چکے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.