زندگی کی تلاش میں ہم موت کے کتنے پاس آ گئے،، معروف گلوکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

بھارتی رئیلٹی شور بگ باس میں شرکت کرنے والے گلوکاری سوما داس کروناوائرس کے باعث چل بسے ہیں ،ا ن کی عمر 42سال تھی۔ چند روز قبل ان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا مسلسل علاج چل رہا تھا تاہم آج صبح انھیں دل کا دورہ پڑ گیاجو جان لیوا ثابت ہوا۔ ۔سوما

داس کو شہرت 2008 میں آنے والے ایک میوزک شو سے ملی تھی تاہم وہ شو جیتنے میں ناکام ہوگئے تھے لیکن اسٹار امیدوار تھے۔گلوکار نے حال ہی میں بگ باس ملیالم کے دوسرے سیزن میں شرکت کی تھی لیکن طبیعت ناساز ہونے پرچند دن میں ہی شو سے نکل گئے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.