سلمان خان سے رومانس ۔۔ تصاویر نے کنواروں کےہوش اڑا دیئے، یہ ادکارہ کون ہے جو سلمان کےساتھ ایسا کر ے گی؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم انتم ۔ دی فائنل ٹروتھ (Antim: The Final Truth) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ اس فلم کو مہیش مانجریکر ڈائریکٹ کررہے ہیں ۔ اس فلم میں سلمان خان کے مدمقابل ساوتھ فلموں کی اداکارہ پرگیا جیسوال (Pragya Jaiswal) نظر آنے والی ہیں ۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اکثر ہی

نئے ٹیلنٹس کو موقع دیتے رہتے ہیں ۔ سلمان اب تک انڈسٹری میں کئی نئے چہروں کو لانچ کرچکے ہیں ، جن میں اسنہا الاس سے لے کر سائی مانجریکر تک کا نام شامل ہے ۔ اب اس فہرست میں ایک اور نام جڑگیا ہے اور یہ نام پرگیا جیسوال کا ہے ۔ سلمان خان ان دنوں اپنے آنے والی فلم انتم ۔ دی فائنل ٹروتھ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ اس فلم کو مہیش مانجریکر ڈائریکٹ کررہے ہیں ۔ اس فلم میں سلمان خان کے مدمقابل ساوتھ فلموں کی اداکارہ پرگیا جیسوال نظر آنے والی ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.