مقروض شخص دنیا رخصت پر بھی سکون نہ پا سکا

استغفراللہ۔۔۔ انسانیت ختم ہو گئی ضمیر مردہ ہوگئے۔ انسان کو حیوان بننےمیں دیر نہیں لگتی اور اس کی تبدیلی حالت کی اکثر وجہ زن و زر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی ایک انسانیت سوز واقعہ صوبہ پنجاب کے علاقہ تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں قرض دار کو موت کے بعد بھی سکون نہیں ملا اور اس کی میت پر

لاٹھیاں برسا دی گئیں۔ واقعہ کے مطابق 60 سالہ مقروض شخص جب قرضہ ادا کرنے سے قبل ہی فوت ہوگیا تو قرض خواہ شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اس کی میت کو اپنے کئی ساتھیوں سمیت گھیر لیا اور لاٹھیاں برسائیں۔ جبکہ میت کو نما زجنازہ کیلئے لے جاتے ہوئے بھی روکنے کی کوشش کی گئی۔ وفات پاجانے والے شخص کےبیٹے نے اس حوالے سے پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.