پاکستان کے اہم شہر میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،بہت سی جانیں ضائع ہو گئیں۔تفصیلات خبر میں پڑھیں

لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک کے المناک حادثہ پیش آیا جس میں پنجگور سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ اوتھل کے قریب الٹ گئی جس کے نتیج میں 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو

گئے جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے جن میں خواتی اور بچے بھی شامل ہیں ۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں جو سول ہسپتال اوتھل منتقل کیا جہاں پر دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے مزید ضروری تفتیش شروع کردی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.