سہاگ رات پہ ایک لڑکی اپنے شوہر سے کیا خواہش رکھتی ہے ؟ لڑکی بتاتی نہیں مگر لڑکوں کو ضرور یہ بات پتہ ہونی چاہئے

شادی کے موقع پر دلہنیں بہت شرماتی ہیں اور چپ ہوکر بیٹھی رہتی ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے دل میں کوئی ارمان نہیں اور وہ دولہے سے کچھ کہنا نہیں چاہتیں۔ بہت سی باتیں ایسی ہیں جو وہ خاص شادی کے دن کے حوالے سے دولہے سے کہنا چاہتی ہیں لیکن کہہ نہیں پاتی ہیں۔

متعدد خواتین نے اپنے دل کی آواز قارئین تک پہنچائی ہے تاکہ مرد جان لیں کہ جب وہ دولہا بنتے ہیں تو دلہن ان سے کیا توقع کررہی ہوتی ہے۔ شادی کا دن بہت خاص ہوتا ہے جس کے لئے پہلے ہی بہت انتظار ہوچکا ہوتا ہے لہٰذا مزید انتظار کی گنجائش نہیں ہوتی۔ تو بس بارات لانے میں ہرگز تاخیر نہ کیجئے۔ دراصل دلہن بھاری عروسی لباس پہنے اور بھاری میک اپ کئے منتظر بیٹھی ہوتی ہے۔ اس حال میں اسے مزید انتظار کرنا بالکل اچھا نہیں لگتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.