اناللہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی رہنماء انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین شاہد نسیم گوندل کورونا وائرس کے باعث ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں انتقال کر گئے . شاہد نسیم گوندل کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف لیگل ایڈوائزر کے طور پر بھی کام کر رہے تھے .پی ٹی آئی رہنما چند دنوں سے کورونا کی شکایات سمیت پھیپھڑوں میں انفیکشن کا شکار تھے

اوران کا کورونا وائرس ٹیسٹ گزشتہ ماہ مثبت آیا تھا.شاہد نسیم گوندل کی نماز جنازہ منڈی بہاالدین میں ان کے آبائی گاو¿ں مٹو شریف میں ادا کی گئی اوران کی تدفین بھی وہاںہی کی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.